Daily Use Sentences in Classroom with Urdu Translation Learn Common Classroom related vocabulary and sentences with Urdu Translation for improving your English Speaking. 

Learn Sentences in Classroom


Learn Sentences in Classroom

1.Look at the board.بورڈ کی طرف دیکھیں
2.Write on the board.بورڈ پر لکھیں۔
3.Dictate a sentence.جملے کو املا لکھوائیں۔
4.Copy the word.لفظ کا نقل لکھیں۔
5.Take notes.نوٹ لکھیں۔
6.Say your name.اپنا نام بتلائیں۔
7.Spell your name.اپنے نام کی اسپیلنگ بتلائیں۔
8.Take out a piece of paper.کاغذا کا ایک ٹکڑا نکالیں۔
9.Pass a test.ٹیسٹ پاس کریں۔
10.Hand in your test.ٹیسٹ جمع کریں۔
11.Raise your hand.ہاتھ اٹھائیں۔
12.Participate in the class.کلاس میں شرکت کریں۔
13.Ask for help.مدد مانگیں۔
14.Stand up, please.برائے مہربانی، کھڑے ہو جائیں۔
15.Sit down, please.برائے مہربانی، بیٹھ جائیں۔
16.Repeat after me, please.برائے مہربانی، جو میں کہہ رہا ہوں اسے کہیں۔
17.Work in pairs.جوڑی بنا کر کام کریں۔
18.Ask your partner.اپنے شریک سے پوچھیں۔
19.Put away, your books.اپنی کتابیں دور رکھیں۔
20.Clear off your desk.اپنا ڈیسک صاف کریں۔
21.Look at the picture.تصویر دیکھیں۔
22.Draw a picture.کھینچ کر تصویر بنائیں۔
23.Ask a question.سوال پوچھیں۔
24.Answer a question.سوال کا جواب دیں۔
25.Read the dialogue.مکالمہ پڑھیں۔
26.Listen and repeat.سنیں اور دہرائیں۔
27.Fill in the blank.خالی جگہ پر کریں۔
28.Choose the correct answer.صحیح جواب کا انتخاب کریں۔
29.Label the picture.تصویر پر لیبل لگائیں۔
30.Unscramble the words.الفاظ کو سلجھائیں
31۔Turn the page.صفحہ بدلیں۔
32Put the books in your bag.کتابیں اپنے بیگ میں ڈالو۔
33Don’t disturb others.دوسروں کو تنگ نا کرو۔
34Let’s begin today’s lesson.چلیے آج کا سبق شروع کرتے ہیں۔
35Close your books.اپنی کتابیں بند کرو۔
36Who is absent today?آج کون غیر حاضر ہے؟
37Pay attention, everybody.سب لوگ متوجہ ہوں۔
38Are you ready?کیا آپ  تیار ہیں؟
39Did you get it?کیا آپ سمجھے؟
40Are you OK?تم ٹھیک تو ہو؟

Comments

Popular posts from this blog